مائنس ون کا سوال بہت بار ہوچکا ، شاہ محمود قریشی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

مائنس ون کا سوال بہت بار ہوچکا ، شاہ محمود قریشی

مائنس ون کا سوال بہت بار ہوچکا ، شاہ محمود قریشی

مائنس ون کا سوال بہت بار ہوچکا ، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مائنس ون کا سوال اتنا ہوچکا ہے کہ اب اس کا کوئی مطلب نہیں رہا ، وقت ثابت کرےگا کہ کون کہاں کھڑا ہے ۔شاہ محمود قریشی نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیساتھ گذشتہ ملاقات زبردست رہی ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے مستقبل پر پہلے بھی اظہار خیال کرچکے ہیں ،اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے اپنی 67 ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔

Exit mobile version