لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم نہ کرنے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم نہ کرنے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت

آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی

آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی

لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم نہ کرنے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم نہ کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ ہیں۔پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر جواب دینے کے لیے مہلت دی تھی۔

Exit mobile version