گلگت بلتستان میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت سے چلاس شاہراہ قراقرم بیس مقامات پر بند ہوگئی ہے بابو سر ، ناران ، جھلکڈ شاہراہ چار مقامات پر بند ہے ۔بابو سر شاہراہ پر سو کے قریب گاڑیاں پھنسی ہوءہے تھلیچی کے قریب سات مقامات پر 60 سے 70 مسافر گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں تتہ پانی کے قریب آٹھ سے دس مقامات پر اسی گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔شنگ نالہ کے مقام پر بھی دس سے بارہ گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں ۔
Leave feedback about this