کراچی میں لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا پولیس کامطالق واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہے یا کچھ اور تحقیقات کررہے ہیں ۔پولیس حکام نے بتایا ہے کہ مقتول کے اہلخانہ کے مطابق مقتول بے روزگار اور نشے کا عادی تھا۔ مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے ۔
لیاری میں فائرنگ ، 1 شخص جاں بحق

لیاری میں فائرنگ ، 1 شخص جاں بحق