خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے گورکہ شاہ حسین کے قریب تین مزدوروں کو رات گئے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بھٹہ خشت میں پیش آیا۔جاں بحق ہونے والوں میں فاروق، نقیب اور صالح خان شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ تاحال فائرنگ کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔
Leave feedback about this