جرائم

لکی مروت تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام ہو گیا

لکی مروت تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام ہو گیا

لکی مروت تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام ہو گیا۔ لکی مروت کے تھانہ غزنی خیل پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ڈی پی او طارق حبیب کے مطابق دہشت گردوں نے تھانے پر راکٹ لانچروں اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔طارق حبیب کا کہنا ہے کہ پولیس کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے۔ڈی پی او نے کہا کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں، ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image