لندن ، سب سے آخرمیں میراتھون مکمل کرنیوالے کون؟ کھیل Roze News
کھیل

لندن ، سب سے آخرمیں میراتھون مکمل کرنیوالے کون؟

لندن ، سب سے آخرمیں میراتھون مکمل کرنیوالے کون؟

لندن ، سب سے آخرمیں میراتھون مکمل کرنیوالے کون؟

لندن میراتھون میں شریک ایک ایتھلیٹ کے اسپورٹس مین اسپرٹ سے دنیا متاثر ہوگئی ۔کار حادثے میں زخمی ہویر تیاری سے محروم رہنے والے 35 سال کے ٹام ڈرنن آٹھ گھنٹے دس منٹ اور 58 سکینڈ تک دوڑتے رہے اور سب سے آخر میں میراتھون مکمل کی مگرہمت نہیں ہاری ۔اس موقع پر انہوں نے بتایاکہ تقریباً 16 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا تو ٹخنہ پھر ایک پاﺅں اور گھنٹہ جواب دیے گئے ان کا مزید کہنا تھا میراتھون میں 26 کلومیٹر پر دوسرا گھٹنہ بھی جواب دے گیامگرانہوں نے دوڑ جاری رکھی رپورٹس کے مطابق ایتھلیٹ ٹام ڈرنن دسمبر میں ایک کار حادثے کا شکار ہوگئے تھے ۔

Exit mobile version