پاکستان

لاہور سے اُڑان بھرنیوالے نجی ائیر لائن کے طیارے میں دوران پرواز خرابی

لاہور سے اُڑان بھرنیوالے نجی ائیر لائن کے طیارے میں دوران پرواز خرابی

کراچی ، لاہور سے آنیوالے نجی ائیر لائن کے طیارے میں دوران پرواز خرابی ہوگئی ۔ طیارے میں خرابی کی نشاندہی کے بعد ایک گھنٹے کی پرواز کے بعد طیارے کو واپس لاہور کے ائیر پورٹ پر اتار لیا گیا ۔دوران پرواز طیارے کے ہیڈ رولک سسٹم میں خرابی ہوگئی تھی تاہم طیارہ تبدیل کرکے پرواز کچھ دیر میں لاہور سے روانہ کردی جائیگی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image