پاکستان موسم

لاہور اور گوجر انوالہ میں رات بھر بارش ، بجلی غائب

لاہور اور گوجر انوالہ میں رات بھر بارش ، بجلی غائب

لاہور اور گوجرانوالہ میں رات بھر بارش ہوئی جس کے باعث لاہور کے متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہے ۔سرآغاز خان رو ڈ ، حبیب اللہ روڈ ، شاہو اور علامہ اقبال روڈ کی بجلی معطل ہے ۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد ، بالائی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں بارش کا امکان ہے ۔شمال مشرقی بلوچستان ، کے پی کے ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی کہیں کہیں بارش متوقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image