لاہور کے علاقے شاہدرہ میں پولیس اور ڈاکوﺅں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس میں مطلوب ڈاکو ہلاک اور دو ڈاکو فرار ہوگئے ۔بادامی باغ میں بھی مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا ۔ڈاکوﺅں نے شہری سے موٹرسائیکل چھینی تھی ، روکنے پر ڈاکوﺅں نے پولیس پر فائرنگ کردی ۔فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو اپنے ساتھی کی گولیاں لگنے سے مارا گیا ، ہلاک ڈاکو قتل ، ڈکیتی سمیت درجنوں وارداتوں میںمطلوب تھا۔
لاہور ، مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 ڈاکو ہلاک

لاہور ، مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 ڈاکو ہلاک