قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ کے عاقب جاوید پر سنگین الزامات کھیل Roze News
کھیل

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ کے عاقب جاوید پر سنگین الزامات

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ کے عاقب جاوید پر سنگین الزامات

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ کے عاقب جاوید پر سنگین الزامات

لاہورپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے موجودہ ہیڈ کوچ عاقب جاوید پر سنگین الزامات عائد کر دیئے۔جیسن گلیسپی نے سوشل میڈیا پر عاقب جاوید پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاقب جاوید واضح طور پر گیری کرسٹن اور میری ساکھ کو نقصان پہنچا رہے تھے۔
سوشل میڈیا پر جیسن گلیسپی نے مزید لکھا ہے کہ عاقب جاوید تمام فارمیٹس میں کوچ بننے کے لیے ہمارے پیچھے سازش کر رہے تھے، “عاقب جاوید ایک جوکر ہیں”۔

Exit mobile version