قلبی امراض ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتے ہیں، تحقیق صحت Roze News
صحت

قلبی امراض ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتے ہیں، تحقیق

قلبی امراض ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتے ہیں، تحقیق

قلبی امراض ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتے ہیں، تحقیق

ٹیکساس:حال ہی میں کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 10 میں سے چار کیسز میں یادداشت خراب کرنے والی اس بیماری سے طرزِ زندگی میں معمولی سی تبدیلیاں لا کر بچا جا سکتا ہے۔ بے ترتیب دھڑکن سے لے کر دل کے دورے کے بعد کے نتائج تک دل کی متعدد کیفیات بعد کی زندگی میں دماغی بیماری کے خطرات ڈرامائی حد تک بڑھا دیتی ہیں۔ایٹریل فبریلیشن(بے ترتیب اور غیر معمولی حد تک تیز دھڑکن کا سبب بننے والی کیفیت)میں مبتلا افراد کو ڈیمینشیا کا سب سے زیادہ خطرہ( 39 فی صد)ہوتا ہے جبکہ قلبی بیماری سے متاثر افراد میں یہ خطرہ 27 فی صد ہوتا ہے۔ ہارٹ اٹیک اور ہارٹ فیلیئر سے متاثر ہونے والے تقریبا نصف افراد میں ایمرجنسی کے بعد دماغی کارکردگی میں تنزلی شروع ہوجاتی ہے۔

Exit mobile version