تازہ ترین دنیا

قطر میں اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کی موجودگی سے بھارت برہم

قطر میں اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کی موجودگی سے بھارت برہم

نئی دہلی:قطر میں اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کی موجودگی سے بھارت برہم ہوگیا۔بھارت نے فیفا ورلڈ کپ کے موقع پر قطر میں معروف اسلامی مبلغ زاکر ذائیک کی موجودگی پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معالے کو دوحا کے ساتھ اٹھائے گا اس حوالے سے فیصلہ کن کاروائی بھی کی جائیگی۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ایک مرکزی وزیر نے فٹبال ورلڈ کے دوران معروف ذاکر نائک کی قطر میں موجودگی پر اپنی ناراضی ظاہر کرتے ہوئے پہلا ردعمل دیا اور کہا کہ حکومت اس معاملے کو سنجیدگی سے لے رہی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image