تازہ ترین

قصور میں جلاﺅ گھیراﺅ ، 8 ملزموں کی ضمانتیں منظور

قصور میں جلاﺅ گھیراﺅ ، 8 ملزموں کی ضمانتیں منظور

قصور میں جلاﺅ گھیراﺅ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے آٹھ ملزموں کی ضمانتیں منظور کرلیں ۔عدالت نے ملزموں کو رہائی کیلئے ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔ملزمان میں ملک محبوب ،اویس ، نوید ، قدیر عام ، عبدالحمید ،عبداللہ اور وقار شامل ہیں ،ملزمان کے وکلاءنے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے قصور میں نو مئی کو احتجاج کیا لیکن توڑ پھوڑ نہیں کی۔وکلاءنے کہا کہ ملزمان ضمانت کے بعد روپوش نہیں ہونگے اور ٹرائل میں پیش ہونگے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image