قرض میں پھنسے ممالک کیلئے لائحہ عمل تیار کرناہوگا، نگراں وزیراعظم تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

قرض میں پھنسے ممالک کیلئے لائحہ عمل تیار کرناہوگا، نگراں وزیراعظم

قرض میں پھنسے ممالک کیلئے لائحہ عمل تیار کرناہوگا، نگراں وزیراعظم

قرض میں پھنسے ممالک کیلئے لائحہ عمل تیار کرناہوگا، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ قرض میں پھنسے ممالک کیلئے لائحہ عمل تیار کرناہوگا۔اقوام متحدہ کے یر اہتمام پائیدار ترقیاتی اہداف سے متعلق لیڈرز ڈائیلاگ سے خطاب میں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پائیدار ترقی اہداف کے حصول کیلئے کمزور ملکوں کو وسائل فراہم کرنے ہونگے ۔وزیراعظم نے عالمی ترقیاتی تعاون پر ہونیوالے اجلاس میں بھی شرکت اور گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کیلئے پاکستان کے بھرپور تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔یو این جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر وزیراعظم کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات ہوئی ۔

Exit mobile version