قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے عہدہ سنبھالتے ہی بلز کی توثیق شروع کردی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے عہدہ سنبھالتے ہی بلز کی توثیق شروع کردی

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے عہدہ سنبھالتے ہی بلز کی توثیق شروع کردی

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے عہدہ سنبھالتے ہی بلز کی توثیق شروع کردی

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے عہدہ سنبھالتے ہی بلز کی توثیق شرو ع کردی ۔ صادق سنجرانی پیر کو ایوان صدر پہنچے اور انہوں نے قائم مقام صدر کی ذمہ داری سنبھال لی صادق سنجرانی نے پہلے ہی دن فنانس بل دوہزار تیس چوبیس پر دستخط کردیئے قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ ایک روز پہلے ہی پاس کیا تھا ۔قائم مقام صدر کی جانب سے الیکشن ایکٹ بل پر دستخط بھی جلد متوقع ہیں ، دستخط ہوتے ہی بل ایکٹ آف پارلیمنٹ بن جائیگا ، اس سے میاں نوا ز شریف اور جہانگیر ترین کی اسمبلی میں واپسی کا رستہ کلیئر ہوجائیگا

Exit mobile version