دوحا:فیفا ورلڈ کپ میں برازیل نے سوئٹرزلینڈ کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی۔اسٹیڈیم 974(راس ابو عبود)میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 31ویں میچ میں برازیل نے سوئٹزرلینڈ کو1-0سے شکست دی۔برازیل کی جانب سے83ویں منٹ میں کیسیمیرو نے میچ کا واحد گول سکور کیا۔گروپ جی کے پوائنٹس ٹیبل پر برازیل 6پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔
فیفا ورلڈکپ:برازیل نے سوئٹزر کو0کے مقابلے میں 1گول سے ہرا دیا

فیفا ورلڈکپ:برازیل نے سوئٹزر کو0کے مقابلے میں 1گول سے ہرا دیا