فیصل آباد سے لاہور جاتے ہوئے رانا ثناءاللہ کی گاڑی کو حادثہ پاکستان Roze News
پاکستان

فیصل آباد سے لاہور جاتے ہوئے رانا ثناءاللہ کی گاڑی کو حادثہ

ریاستی مفادات پر تمام فریقین میں اتفاق رائے ہونا ضروری: رانا ثنا اللہ

ریاستی مفادات پر تمام فریقین میں اتفاق رائے ہونا ضروری: رانا ثنا اللہ

لاہور: سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کار حادثے میں محفوظ رہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد بائی پاس پر ٹریکٹر ٹرالی رانا ثناءاللہ کی گاڑی سے ٹکرا گئی۔ رانا ثناءاللہ تین گاڑیوں کے ہمراہ فیصل آباد سے لاہور آرہے تھے۔ حادثے میں تینوں گاڑیوں کو معمولی نقصان پہنچا۔ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

Exit mobile version