پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار،ہدایتکار اور سکرین رائٹر شمعون عباسی نے فیروز خان اور دیگر شوبز شخصیات کو قانونی نوٹس کے معاملے پر لب کشائی کردی۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے مداحوں کے اسرار پر فیروز خان اور دیگر شوبز شخصیات کو قانونی نوٹس بھیجے جانے کے معاملے پر اپنی رائے سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ میں کسی کو جج کرنے والا تو کوئی نہیں ہوتا لیکن پوچھا گیا ہے کہ تو یہ ہی کہوں گا کہ بیروز خان کی بہن حمائمہ ملک کے ساتھ میرا جو بھی وقت گزرا اچھا رہا لیکن میاں بیوی میں اچھے برے وقت آتے رہتے ہیں۔
فیروز خان کی بہن حمائمہ ملک کے ساتھ میرا جو بھی وقت گزرا اچھا رہا،شمعون خان

فیروز خان کی بہن حمائمہ ملک کے ساتھ میرا جو بھی وقت گزرا اچھا رہا،شمعون خان