پاکستان

فواد چوہدری کا مریم نواز کیلئے”نیک تمناؤں‘کااظہار

فواد چوہدری کا مریم نواز کیلئے”نیک تمناؤں‘کااظہار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر مریم نواز آپریشن کے حوالے سے ان کے لئے نیک تمناؤں کااظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے مریم نواز کے لئے تک تمناؤں کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلدی سے ٹھیک ہوجائیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا جنیوا میں آپریشن ہوا تھا۔ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں مریم اورنگزیب لکھا تھا کہ مریم نواز شریف جنیوا میں گلے کے آپریشن کے بعد خیریت سے ہیں ان کا آپریشن گھنٹے جاری رہا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image