اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہرگلوکار فلک شبیر نے انہیں گھر بطور منہ دکھائی دیا تھا۔فلک شبیر اور سارہ خان پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی معروف ترین جوڑی ہے جنہیں سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیاجاتاہے۔حال ہی میں دونوں فناکرو ں نے نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن بطور مہمان شرکت کی ۔شو کے دوران میزبان ندا یاسر نے فلک سے سوال پوچھا کہ آپ نے سارہ خان کو اب تک کیا مہنگا تحفہ دیا ہے ، اس پر فلک شبیر نے کہا کہ اس کا جواب تو سارہ خان ہی دیں گی
انٹرٹینمنٹ
فلک شبیر نے سارہ خان کو منہ دکھائی میں کونسا مہنگا ترین تحفہ دیا تھا؟
- by web_desk
- اپریل 12, 2023
- 0 Comments
- 1305 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this