انٹرٹینمنٹ

فلم ٹائیگر 3 کے ٹریلر کی تاریخ سامنے آگئی

فلم ٹائیگر 3 کے ٹریلر کی تاریخ سامنے آگئی

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ، ٹائیگر تھری کا ٹریلر جاری کرنے کی تاریخ سامنے آگئی ۔سلمان خان کی نئی آنیوالی فلم ٹائیگر تھری منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلموں میں سے اب تک کی بہترین فلم ہوگی ۔اس حوالے سے یش راج فلمز کی جانب سے سماجی رابے کی ویب سائٹ ایکس پر بتایا گیا ہے کہ ٹائیگر تھری کا ٹریلر سولہ اکتوبر کو پہلے سے کہیں زیادہ زور سے گرجنے والا ہے ۔یش راج فلمز کا کہنا ہے کہ ٹائیگر تھری اس دیوالی پر سنیما گھروں میں آرہی ہے فم ہندی ، تامل اور تیلگو زبان میں رییز ہوگی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ میگا ایکشن اور تھر لر فلم ٹائیگر تھری میں سپر اسٹار سلمان خان کتربینہ کیف اور عمران ہاشمی نظر آئیں گے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image