پاکستان

فلسطین کی لڑائی حق اور باطل کی لڑائی ہے ، سراج الحق

فلسطین کی لڑائی حق اور باطل کی لڑائی ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے اسرائیل پچاس سال سے مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کررہاہے فلسطین کی لڑائی حق اور باطل کی لڑائی ہے کراچی میں پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مظاہرین سے خطاب کیا۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ نگراں وزیراعظم نے اس لڑائی پر دو ریاستوں کے درمیان لڑائی کا بیان دیا ، یہ دو ریاستوں کی لڑائی نہیں ظالم اور مظلوم کی لڑائی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پچیس کروڑ پاکستانی عوام اپنے فلسیطنی بھائیوں کیساتھ ہیں ۔امیر جماعت اسلامی کامزید کہنا تھا کہ جماعت اسلامی ملک بھر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہفتہ یکجہتی فلسطین منائے گی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image