تازہ ترین

فضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات، عدالتی اصلاحات بل کی منظوری پر مبارک باد

فضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات، عدالتی اصلاحات بل کی منظوری پر مبارک باد

اسلام آباد: جمیعت علما اسلام کے سربراہ اور پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے عدالتی قانون میں اصلاحات کا بل منظور ہونے پر مبارک باد پیش کی۔مولانا فضل الرحمان شہباز شریف سے ملاقات کیلیے وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں اُن کا استقبال مسلم لیگ ن کے صدر نے کیا۔دونوں رہنماؤں کی بیٹھک میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ مولانا فضل الرحمان نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کو سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی پارلیمنٹ سے منظوری پر مبارکباد پیش کی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image