فضا علی کا پہلی شادی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

فضا علی کا پہلی شادی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

فضا علی کا پہلی شادی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

فضا علی کا پہلی شادی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول فضا علی نے اپنی سابقہ شادی اورپیش آنیوالے مسائل سے پردہ اٹھا دیا ۔اداکارہ فضا علی نے اپنی نجی زندگی اور اس میں آنیوالے چیلنجز اور اپنی بیٹی کو بہتر زندگی فراہم کرنے کیلئے اپنے پاﺅں پر کھڑے ہونے کی اہمیت کے بارے میں بات کی ۔بیٹی کو بہتر مستقبل دینے کے حوالے سے فضا علی کاکہنا تھا کہ آج میں اپنی بیٹی کو ایک اچھا گھر اور اچھی زندگی دینے میں کامیاب ہوئی ہوں اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ میں سخت محنت کی ہے ۔زدواجی تعلقات کے بارے میں اپنے نقطہ نظر پر بھی روشنی ڈالتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر کوئی عورت محسوس کرے کہ اس کی ضروریات پوری نہ ہورہی ہوں تو مزید نقصان سے بچنے کیلئے رشتہ ختم کرنا دینا چاہیے

Exit mobile version