فخر زمان کا کیچ تھامنے پر ڈیوڈ وارنر کا ’’پشپا راج‘‘ کے انداز میں جشن کھیل Roze News
کھیل

فخر زمان کا کیچ تھامنے پر ڈیوڈ وارنر کا ’’پشپا راج‘‘ کے انداز میں جشن

فخر زمان کا کیچ تھامنے پر ڈیوڈ وارنر کا ’’پشپا راج‘‘ کے انداز میں جشن

فخر زمان کا کیچ تھامنے پر ڈیوڈ وارنر کا ’’پشپا راج‘‘ کے انداز میں جشن

لاہور: پاکستان کیخلاف وارم اپ میچ میں فخر زمان کا کیچ تھامنے پر ڈیوڈ وارنر کا ’’پشپا راج’‘ کے انداز میں جشن وائرل ہوگیا۔آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے گلین میکسویل کی گیند پر فخر زمان کا کیچ تھامنے کے بعد مشہور بھارتی فلم کے کردار پشپا کا انداز اپنایا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔یاد رہے کہ آئی پی ایل سمیت میچز کیلیے اکثر بھارت آنے والے آسٹریلوی کرکٹرز بھارتی ثقافت اور فلمی کرداروں سے بھی شناسا ہیں۔

Exit mobile version