اسلام آباد: امریکہ کرہ ارض پر فی منٹ پلاسٹک کچہرے کا ڈھیر بڑھتا جارہا ہے جس کی معمولی مقدار کو ہی دوبارہ استعمال کیاجارہاہے تاہم اب ایک نئی ٹیکنالوجی کی بدولت اسے قیمتی صنعتی نینوذرات میں تبدیل کیاجاسکتا ہے اسے ماہرین نے فلیش جول ٹیکنالوجی کانام دیاہے۔یہ ٹیکنالوجی رائس یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے واضح کی ہے جو ڈاکٹر کے ون وائٹس کی اختراع ہے جس کی تفصیلات جنرل آف ایڈ وانسڈ میئر یٹلز میں شائع ہوئی ہے پہلے اس میں فلیش جول ہیٹنگ ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جس میں پلاسٹک کوڑے کو جلا کر قیمتی کاربن نینو ٹیوبس اور ہائبر ڈ نینو میئر یلز (مادو ں) میں بدلاجاسکتاہے۔