بالی ووڈ کے مسٹٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلم دنگل سے ڈیبیو کرنیوالی اداکارہ فاطمہ ثنا ءشیخ نے کنگ خان کی مد اح ہونے کا اعتراف کرلیا۔اداکارہ فاطمہ ثنا ءشیخ نے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا کہ میں شاہ رخ خان کی بہت بڑی مداح ہوں لیکن مجھے لگتا ہے کہ عامر خان نظرین کیلئے ہر بار مختلف فلمیں لیکر آتے ہیں ۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مختلف موضوعات پر کھل کر بات کی اور ایک سوال کے جواب میں فنکاروں کےحوالے سے قائم اس تصویر کو بھی غلط قرار دیا کہ وہ اعلیٰ طبقے سے تعلق رکھتے اور شاہانہ طرز زندگی کے مالک ہوتے ہیں۔
فاطمہ ثنا ءشیخ نے شاہ رخ خان کو عامر کان پر ترجیح دیدی

فاطمہ ثنا ءشیخ نے شاہ رخ خان کو عامر کان پر ترجیح دیدی