غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو اکتیس اکتوبر تک پاکستان چھوڑ نا ہوگا، نگران وزیراطلاعات تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو اکتیس اکتوبر تک پاکستان چھوڑ نا ہوگا، نگران وزیراطلاعات

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو اکتیس اکتوبر تک پاکستان چھوڑ نا ہوگا، نگران وزیراطلاعات

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو اکتیس اکتوبر تک پاکستان چھوڑ نا ہوگا، نگران وزیراطلاعات

اسلام آباد : نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتار ی اور ملک بدر ی یقینی بنائیں گے ۔ایک بیان میں نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ غیر قانونی اور غیر ملکی افراد کانخلاصرف 25 دن باقی ہیں ، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو اکتیس اکتوبر تک پاکستان چھوڑ نا ہوگا۔غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتار اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔حکومت نے پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے جس کیلئے انہیں حکومت کی جانب سے اکتیس اکتوبر کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔

Exit mobile version