پشاور ، غیر قانونی طورپر مقیم افراد سے متعلق محکمہ داخلہ کے پی میں مرکزی کنٹرول روم قائم کردیاگیا۔کنٹرول روم میں پولیس نادرا ،ایف آئی اے کمشنر افغان مہاجرین پارسپورٹ اور سکیورٹی فورسز حکام ڈیوٹی سرانجام دینگے ۔کنٹرول روم 28 اکتوبر سے 24 گھنٹے فعال رہے گا جو کہ افغان مہاجرین کی واپسی اور انتظامات کی نگرانی کریگا۔

Leave feedback about this