انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ غزہ کیلوگوں کو ان کی زمین سے نکالنے کا اختیار کسی کو نہیں ہے۔ہ پر قبضے کے امریکی صدر کے بیان پربحث کرنیکاکوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ منصوبہ مکمل طور پر فضول ہے۔اردوان نے کہا کہ کسی کے پاس بھی غزہ کیلوگوں کو ان کی زمین سے نکالنیکا اختیار نہیں، غزہ کے لوگ غزہ میں رہیں گے اور غزہ کی حفاظت کریں گے۔
Leave feedback about this