غزہ پر اسرائیل کے پانچویں رو ز بھی حملے ، ابتک 1200 سے زائد اسرائیلی ہلاک دنیا Roze News
دنیا

غزہ پر اسرائیل کے پانچویں رو ز بھی حملے ، ابتک 1200 سے زائد اسرائیلی ہلاک

غزہ پر اسرائیل کے پانچویں رو ز بھی حملے ، ابتک 1200 سے زائد اسرائیلی ہلاک

غزہ پر اسرائیل کے پانچویں رو ز بھی حملے ، ابتک 1200 سے زائد اسرائیلی ہلاک

غزہ پر اسرائیل نے پانچویں روز بھی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں ۔طیاروں نے گذشتہ رات غزہ میں 200 مقامات کونشانہ بنایا ۔اسرائیلی فوج نے ہلاک 14 فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی ہے جبکہ حماس کے حملے میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 170 ہوگئی ہے ۔حماس کے حملے میں اب تک 12 سو سے زائد اسرائیلی ہلاک ہوچکے ہیں ۔علاوہ ازیں اسرائیل کی جانب سے غزہ میں زخمیوں ، ہسپتالوں اور ایمبولینسوں کو بھی نشانہ بنانے کی اطلاعات سامنے آچکی ہیں ۔دوسری جانب فلسطینیوں پر بمباری کے لیے امریکی اسلحے سے بھرا طیارہ بھی اسرائیل پہنچ گیا ہے ۔

Exit mobile version