دنیا

غزہ بچوں کا قبرستان بن رہا ہے ، یو این سیکرٹری جنرل

غزہ بچوں کا قبرستان بن رہا ہے ، یو این سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوٹیرس کا کہنا ہے کہ غزہ بچوں کا قبرستان بن رہا ہے ، ہر روز سیکڑوں بچے ، بچیاں مارے جارہے ہیں ، زخمی ہورہے ہیں ۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صرف چار ہفتوں میں اتنے صحافی مارے گئے جتنے تین دہائیوں کے کسی تنازعے میں بھی نہیں مرے ۔انتو نیو گوٹیرس نے کہا کہ اقوام متحدہ کے امداد ی کارکن بھی اتنے زیادہ کسی اور تنازعے میں نہیں مارے گئے ان کا کہنا تھا کہ صرف رفح کراسنگ کا راستہ غزہ میں امداد پہنچانے کیلئے کافی نہیں ہے ۔ انتو نیو گوٹیرس کا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں دیگر امداد کیساتھ ایندھن کی فراہمی بھی کی جائے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image