عید پر لاہور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی پاکستان Roze News
پاکستان

عید پر لاہور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی

عید پر لاہور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی

عید پر لاہور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی

عید الفطر کے موقع پر لاہور بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی یہ خوشی کی خبر لیسکو کے ترجمان نے لاہور کے شہریوں کو سنائی ہے ۔لیسکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور میں عید کے چھٹیوں کے دوران لو ڈشیڈنگ نہیں کی جائیگی ۔ترجمان لیسکو کا یہ بھی کہنا ہے کہ عید کی تعطیلات کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے عملہ فیلڈ میں موجود رہے گا۔

Exit mobile version