پاکستان تازہ ترین

عمران کے بیٹوں کو ان سے فون پر بات کرنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما نے بالآخر سب کچھ اُگل دیا

عمران کے بیٹوں کو ان سے فون پر بات کرنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما نے بالآخر سب کچھ اُگل دیا

بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو یا کسی کو ان سے فون پر بات کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں کو خط بھیجنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ حیران کن طور پر بین الاقوامی برادری کی طرف سے اس معاملے پر مکمل خاموشی ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image