عمران کو افسران سے ملکر سازش کے وقت قائد کا فرمان یاد نہیں آتا:مریم نواز تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران کو افسران سے ملکر سازش کے وقت قائد کا فرمان یاد نہیں آتا:مریم نواز

لاہور:مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں افسران کے ساتھ ملکر سازش کرتے وقت قائد کا فرمان یاد نہیں آیا؟ٹویٹر پر جاری بیان میں انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کے فوج سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی یادداشت 2018تک نہیں جاتی؟جب آپ نے چند افسران کے ساتھ ملکر نواز شریف کے خلاف سازش کی۔عوام کے مینڈیٹ پر ڈالا ڈالا،ان افسران کو متنازعہ بنایا اور ان کے مستقبل تباہ کیے؟مریم نواز نے کہا کہ قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یا نہیں آیا؟آپ کی سیاست آپ کے ہاتھ،آنکھیں اور کانوں کی رخصتی کے ساتھ دفن ہوگئی۔

Exit mobile version