اسلام آباد: وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں ،شہباز شریف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نیاز کی منافقت کی کوئی حد نہیں ، پہلے امریکہ پر اپنی حکومت گرانے کا الزام لگایا اور اب اسے خوش کرنے کی کوشش کررہاہے تاکہ تعلقات درست ہوسکیں ۔شہباز شریف نے کہا کہ اس عمل کے دوران عمران نیازی کے جھوٹ اور اقتدار کی ہوس کی وجہ سے پاکستان کی خارجہ پالیسی کے اہم مفادات خطرے میں پڑگئے
عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں ، وزیراعظم

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا