عمران مسلط نہ کیا جاتا تو برے آثار پیدا نہ ہوتے، نواز شریف تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران مسلط نہ کیا جاتا تو برے آثار پیدا نہ ہوتے، نواز شریف

الیکشن کیس میں فل کورٹ بنائیں اس بینچ کا فیصلہ قبول نہیں کریں گے، نواز شریف

الیکشن کیس میں فل کورٹ بنائیں اس بینچ کا فیصلہ قبول نہیں کریں گے، نواز شریف

لندن: نوا ز شریف نے کہا کہ میرا دل پاکستان اور پاکستانیوں کیساتھ دھڑکتا ہے ملک پر چار سال عمران کو مسلط نہ کیاجاتا تو اس کے کئی برس تک رہنے والے برے آثار پیدا نہ ہوتے، عمران حکومت نے ابتری کے جو حالات پیدا کئے انہیں ختم کرنے میں کافی وقت لگے گا تاہم وزیراعظم شہباز اور انکی ٹیم ملک کو دلدل سے نکالنے کیلئے دن رات کوشاں ہے۔ اٹک میرا دوسرا گھر ہے جس کو میں کبھی نہیں بھول سکتا۔وہ لندن میں اپنی رہائشگا ہ پر اٹک کی سرکردہ شخصیت وسابق وائس چیئرمین بلدیہ اٹک ملک طاہر اعوان کے ہونہار فرزند ملک آزان اعوان سے خصوصی ملاقات میں گفتگو کررہے تھے۔

Exit mobile version