اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان یا پی ٹی آئی پرپابندی لگانے کی کوشش ہوئی تو ایسا ردعمل ہوگا جوآپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ ان ظالموں کیخلاف عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہاہے۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ آخری دھکے کیلئے تیاری کرلیں۔ فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ 2 دنوں میں پی ٹی آئی کے 500 سے زائد ارکان حراست میں لیے گئے چھپاے مارے گئے۔
عمران خان یا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی کوشش نہ کریں، فواد

عمران خان یا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی کوشش نہ کریں، فواد