دنیا

عمران خان کے بعد پریانکا گاندھی نے بھی میرجعفر کے الفاظ کہنا شروع کردیے

عمران خان کے بعد پریانکا گاندھی نے بھی میرجعفر کے الفاظ کہنا شروع کردیے

اسلام آباد: عمران خان کے بعد بھارت میں بھی اپوزیشن جماعت کی ایک رہنما نے اپنی تقریر میں میر جعفر استعمال کیا۔ بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی نے وزیراعظم مودی پرسخت تنقید کی ہے۔راہول گاندھی کی نااہلی کیخلاف ہونیوالے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ان کی بہن پریانکا گاندھی نے راہول گاندھی کو شہید کا بیٹا قراردیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ہر وز ان کی توہین کرتی ہے یہاں تک کہ ان کے خاندان کو بھی نہیں بخشا گیا۔انہوں نے کہا کہ آپ میرے بھائی کو غدار اور میر جعفر کہتے ہیں آپ اس کی ماں کی توہین کرتے ہیں آپ کے وزیراعلیٰ کہتے ہیں کہ راہول گاندھی کو نہیں معلوم کہ اس کی ماں کون ہے۔پریانکا گاندھی نے کہا کہ آپ روز میرے خاندان کی توہین کرتے ہیں لیکن اس پر کوئی مقدمہ درج نہیں کیاجاتا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image