عمران خان کی 6 مقدمات میں گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران خان کی 6 مقدمات میں گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع

عمران خان کی 6 مقدمات میں گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع

عمران خان کی 6 مقدمات میں گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع

عمران خان کی نو مئی کے واقعات کے بعد رج چھ مقدمات میں گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع کردی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں 9 مئی کے واقعات کے بعد درج مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر سماعت کے دوران پولیس نے رپورٹ پیش کردی ۔پولیس کی رپورٹ میں بتایا یا ہے کہ عمران خان کیخلاف نو مئی کے بعد چھ مقدمات درج کیے گئے ۔عدالت عالیہ نے عمران خان کی چھ مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع کرتے ہوئے ان کی د س دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔

Exit mobile version