عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتارکرنے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں ، نیب کی جانب سے عمران خان کے وارنٹ یکم مئی کو جاری ہوئے تھے عمران خان کے وارنٹ چیئرمین نیب کے دستخط سے جاری ہوئے۔نیب نے عمران خان کونیشنل اکاﺅنٹیبیلٹی آرڈیننس 1999 کے سکیشن 9 اے کے تحت گرفتار کی ا، عمران خان کو نیب نے 34 اے 18 ای ،24 اے کے تحت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے گرفتار کیا۔نیب اعلامیے کے مطابق عمران خان پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز میں ملوث ہونے کا الزام ہے ، عمران خان کو متعلقہ عدالت میں پیش کیاجائیگا ۔
عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ کس نے جاری کیے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ کس نے جاری کیے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں