سلمان خان کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص کی تلاش شروع انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص کی تلاش شروع

سلمان خان کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص کی تلاش شروع

سلمان خان کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص کی تلاش شروع

سلمان خان کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص کیخلاف ممبئی پولیس نے لک آﺅٹ نوٹس جاری کردی ا۔ ممبئی کے پولیس حکام کے حوالہ دیتے ہوئے بتایا مشتبہ شخص برطانیہ میں تھرڈ میڈیکل کا طالبعلم ہے اور اس کا تعلق بھارتی ریاست ہریانہ سے ہے ۔لیکن پولیس حکام نے اس شخص کی شناخت ظاہر کرنے سے انکار کردیا کیونکہ ابھی اسے بھارت واپس لانے کیلئے قانونی کارروائی جاری ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سلمان خان کو مارچ میں گینگسٹر گولڈ ی برار کے نام سے ای میل کے ذریعے قت کی دھمکی موصول ہوئی تھی ۔

Exit mobile version