انٹیلیجنس بیورو نے خبردار کیا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی صورت میں مظاہرین کااداروں کیخلاف ردعمل بہت زیادہ ہوگا ، مظاہرین سے سرکاری املاک سمیت شہریوں کے جان ومال کو بھی خطر ہے پولیس لائنز سمیت سرکاری عمارات و املاک کی سکیورٹی بڑھا دی جائے۔آئی بی نے چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو خط لکھا ہے کہ جس میں کہا گیا کہ عمران خان اداروں کیخلاف مسلسل اشتعال انگیز بیانات دے رہے ہیں عمران خان کے ان بیانات کے باعث ملک بھر میں پرتشدد واقعات ہوئے
عمران خان کی رہائی کے بعد کی صورتحال سے آئی بی نے خبردار کردیا

عمران خان کی رہائی کے بعد کی صورتحال سے آئی بی نے خبردار کردیا