عمران خان کو آج پیشی کے موقع پر گرفتاری کا خدشہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران خان کو آج پیشی کے موقع پر گرفتاری کا خدشہ

عمران خان کو آج پیشی کے موقع پر گرفتاری کا خدشہ

عمران خان کو آج پیشی کے موقع پر گرفتاری کا خدشہ

عمران خان نے آض 190 ملین پاﺅنڈ اسکینڈل کیس میں نیب راولپنڈی اور مختلف مقدمات میں انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہونے کا اعلان کیا ہے۔عمران خان نے آج اپنی ممکنہ گرفتاری کا خدشہ بھی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آبادجارہاہوں قانون تو ہے نہیں یہ کسی بھی چیز پر گرفتار کرسکتے ہیں ۔عمران خان نے کارکنوں کوہنگامہ آرائی نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کارکنوں نے ہنگامہ کیا تو پی ڈی ایم کو بیانیہ ملے گا۔ حکومت کریک ڈاﺅن کیلئے استعمال کریگی

Exit mobile version