پاکستان

عمران خان کا حشر بھی بانی ایم کیو ایم جیسا ہوگا، منظور وسان

عمران خان کا حشر بھی بانی ایم کیو ایم جیسا ہوگا، منظور وسان

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کےسینئر رہنما منظور وسان نے عمران خان اور پی ٹی آئی سے متعلق نئی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا حشر بھی متحدہ قائد الطاف حسین جیسا ہوگا۔بلاول ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کا چیپٹر کلوز ہوگیا، بہت سے لوگ پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں، کوئی نہیں بچے گا.چیئرمین پی ٹی آئی کے مستقبل کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ عمران خان باہر چلا جائے گا یا پھر یہیں جیل میں رہے گا، جنہوں نے پی ٹی آئی کو بنایا تھا وہی لوگ اسے پرانی پوزیشن پر لارہے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image