عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے عمران خان کا احتجاج کا لمبا پروگرام دے دیا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کی ٹانگ ٹھیک ہونے پر کراچی سے خیبرٹرین مارچ کریں۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہ عمران خان کو نااہل کرانا اور عمران خان کی جان لینا چاہتے ہیں،جو جے آئی ٹی بنی ہے اسے خراب کیا گیا تاہم قوم حقیقت نہ جان سکے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے مزید کہا کہ جب تک عمران خان سیاست میں ہے ان کی سیاست دفن ہے۔
Leave feedback about this