عمران خان نے پاکستان کی ساکھ داﺅ پر لگا دی ،شہباز شریف تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران خان نے پاکستان کی ساکھ داﺅ پر لگا دی ،شہباز شریف

عمران خان نے پاکستان کی ساکھ داﺅ پر لگا دی ،شہباز شریف

عمران خان نے پاکستان کی ساکھ داﺅ پر لگا دی ،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان ک ومشکلات میں مبتلا کیا اور ملک کی ساتھ داﺅ پر لگا دی ۔ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان نے ملک کو معاشی دلدل میں پھنسا دیا ، چین کے منصوبوںپر سنگین الزامات لگائے انہوں نے کہا کہ عمران اور حواریوں نے کہا کہ چین کے منصوبوں میں 45 فیصد کرپشن ہوئی چین نے 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی اور اسی پر بھونڈے الزامات لگائے گئے ۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے وفاقی حکومت کے ہاتھ پاﺅں باندھے ہوئے ہیں ۔ آئی ایم ایف کی آخری شرط پر بات چیت جاری ہے ، برادر ممالک پاکستان کی بڑی مدد کررہے ہیں ۔

Exit mobile version