عمران خان شرم آئی؟ مریم نواز کا سوال تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران خان شرم آئی؟ مریم نواز کا سوال

عمران خان شرم آئی؟ مریم نواز کا سوال

عمران خان شرم آئی؟ مریم نواز کا سوال

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے سوال پوچھ لیا۔مریم نواز نے کہا کہ عمران خان شرم آئی؟ میں تو نہتی تھی،اپنے کمرے میں سو رہی تھی جب تم نے وہاں دھاوا بولا۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ تمہارے گھر سے تو دہشتگرد اور ہتھیار برآمد ہوئے جس کے مناظر آج پوری قوم نے میڈیا پر لائیو دیکھے۔مریم نواز نے کہا کہ عمران خان جھوٹے، ڈرامے بند کرو اور قانون کا سامنا کرو، بزدل انسان تم آج بھی گرفتاری کے خوف سے عدالت کے دروازے سے فرار ہوگئے۔

Exit mobile version