تازہ ترین

عمران خان سے ملاقات پر پابندی: سکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب

آرمی چیف کو خط اس لیے بھیجے جو بھی جمہوری راستے تھے وہ سب ختم کر دیے گئے: عمران خان

اسلام آباد:عمران خان سے عدالتی حکم کے باوجود وکلا کی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو موصول ہونے والے سکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ئیکورٹ نے حکم دیا کہ وزارت داخلہ کا باخبر افسر سکیورٹی تھریٹس کے ریکارڈ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہو، ریکارڈ پیش کریں جس کی بنیاد پر پنجاب حکومت نے جیل ملاقاتوں پر پابندی لگائی۔عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو آج پھر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا، توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی، عدالت نے اٹارنی جنرل آفس کو عدالتی معاونت کے لیے نوٹس جاری کر رکھا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image